• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف کی والدہ کے لئے وفاقی کابینہ اجلاس میں فاتحہ خوانی

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی طرف سے چیف آف آرمی سٹاف کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
اہم خبریں سے مزید