• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیپٹل میٹرو پولیٹن گورنمنٹ پشاور کے 46 ملازمین کی گریڈ یشن کردی گئیں

پشاور ( وقائع نگار) کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور کے ویسٹ زون کے 46 ملازمین کی 2018ء سے یونیفار م پالیسی کے تحت اپ گریڈ یشن کردی گئیں جس کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیاگیا ہےگزشتہ پانچ سال سے 46 ملازمین جن میں الیکٹریشن ‘ ٹیکس ہیپلر ٹیوب ویل آپریٹر اور دیگر مختلف کیٹیگریز کے ملازمین کے یونیفارم پالیسی کے تحت اپ گریڈیشن کے مسئلے میں رہ گئے تھےان ملازمین کی اپ گریڈیشن کا اعلامیہ جاری ہونے کے بعد ملازمین میں خوشی کی لہر دو ڑ گئی
پشاور سے مزید