• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیاں چلانے والے 14 افرادگرفتار

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار ) راولپنڈی پولیس غیر قانونی گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیاں چلانے والے 14ملزمان گرفتار کر کے سلنڈر، موٹریں اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید