راولپنڈی( خصوصی نمائندہ )پنجاب کے تمام تعلیمی ادارےعید کی تعطیلات کے لئے 28 مارچ سے چھ اپریل تک بند رہیں گے۔ چار اپریل کو سکولوں میں نتائج کے اعلان کی وجہ سے سٹاف کو حاضر ہونا پڑے گا ۔جمعہ 28مارچ سے شروع ہونے والی تعطیلات اتوار چھ اپریل کو ختم ہوں گی ۔