• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو مسلح افرادپو لیس مقابلے میں زخمی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت میں دو مسلح افرادپو لیس مقابلے میں زخمی ہوگئے جبکہ تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقے میں ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا جس کی درگت بنا دی گئی۔ ملزم نے راہ چلتی خاتون سے پرس چھیننے کر فرار کی کوشش کی، عقب سے آتے کار سوار نے گاڑی کی ٹکر مار کر موٹر سائیکل سوارڈاکو کو گرا دیا، شہریوں اسے قابو کر کے پٹائی کر دی اور ڈولفن پولیس کو موقع پر بلا کر حوالے کر دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید