• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نےسیکٹر جی 6میں غیر معیاری، ناقص گوشت کی فروخت میں ملوث میٹ شاپ سیل کر دی۔ 50 کلو غیر معیاری گوشت تلف کر دیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید