• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ ایئر پورٹ کا نام تبدیل، تھانہ چکلالہ رکھ دیا گیا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) راولپنڈی کے تھانہ ایئر پورٹ کا نام تبدیل کر کے تھانہ چکلالہ رکھ دیا گیا ۔ پولیس ریکارڈکے مطابق اس سے پہلے بھی اس کا نام تھانہ چکلالہ ہی تھا۔
اسلام آباد سے مزید