• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل ٹرافی ایک بار پھر لاہور پہنچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی ٹرافی ایک بار پھر لاہور پہنچ گئی ۔پی ایس ایل کی لومینارہ ٹرافی کو لاہور کے تاریخی علاقوں کا وزٹ کرایا گیا ۔لومینارہ ٹرافی بادشاہی مسجد اور شاہی قلعے میں نمائش کے لیے رکھی گئی اس سے قبل پی ایس ایل ٹرافی کو اندرون لاہور کا ٹور بھی کروایا گیا۔

اسپورٹس سے مزید