لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کے حکم پر تفریحی وتاریخی مقامات، پارکوں اور سیر گاہوں میں اضافی نفری تعینات کی گئی ڈاکٹر اطہر وحید کا ڈویعنل افسران کو انتظامات کا جائزہ لینے کا حکم دیا ۔سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید نے باغ جناح، ماڈلٹاؤن پارک، جیلانی پارک، گریٹر اقبال پارک ،سفاری زو، فوٹریس اسٹیڈیم، جلو پارک اور شالامار باغ میں اضا فی نفری تعینات کی ۔