• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلسلہ عظیمیہ کے زیر اہتمام محفل مراقبہ اور اجتماعی دعا

کراچی (پ ر )سلسلہ عظیمیہ کے زیر اہتمام محفل مراقبہ اور اجتماعی دعا 6اپریل سے ہر اتوار کو بعد نماز ظہر مرکزی مراقبہ ہال سرجانی ٹاون میں ہوگی ،اس محفل میں اجتماعی دعا سے پہلے آیت کریمہ کا ختم ، درود شریف کا ورد اور ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی کا سلسلہ عظیمیہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد پہلا درس ہوگا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید