• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگھو پیر نہر میں گزشتہ روز نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتا نوجوان کی لاش مل گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر ہوٹل کے قریب نہر میں جمعرات کو نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتا ہونے والے 24سالہ عنصر ولد نعیم کی لاش جمعہ کی صبح فلاحی ادارے کے رضاکاروں نے نہر سے نکال کر کارروائی کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کی،پولیس کے مطابق متوفی سہراب گوٹھ چھوٹا گبول گوٹھ کا رہائشی ، دوستوں کے ہمراہ پکنک منانے آیا تھا اور انہوں نے متوفی کے گھر والوں کو اطلاع دی تھی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید