• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 54ویں قومی والی بال چیمپئن شپ جمعے واہ کینٹ میں شروع ہوگئی، پہلے روز پنجاب نے بلوچستان کو، واپڈا نے آزاد جموں کشمیر کو کے پی کے نے گلگت کو اور پی اے ایف نے پاکستان انڈر19 ٹیم کو شکست دی۔

اسپورٹس سے مزید