• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خدائے نور کی خدمات کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا‘ نصراللہ زیرے

کوئٹہ (پ ر) پشتونخوا نیپ کے صوبائی صدر نصراللہ زیرے نے کہا ہے کہ سابق سینیٹرخدائے نور خان نے نصف صدی تک سیاسی جدوجہد میںمحکوم عوام اور پشتون بلوچ اقوام کے قومی حقوق کے لیے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیںانہوںنے خدائے نور کے انتقال پر مرحوم کے فرزند حاجی داؤد خان، حاجی عبدالواحد سےتعزیت اورفاتحہ خوانی کی اورکہاکہ مرحوم کی سیاسی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی۔
کوئٹہ سے مزید