کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل کبیراحمدمحمدشہی اورعثمان علی جمالی نے پارٹی رہنماء جسٹس (ر) شکیل احمد بلوچ کے فرزند محمد حسین شکیل کی ٹریفک حادثے میں ناگہانی موت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت جنت میں بلند درجات اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔