• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم کی جانب سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد حکومت نے بجلی کے بلوں سے ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر پاور ڈویڑن نے پی ٹی وی سمیت دیگر غیر ضروری سرچارجز ختم کرنے کی تجاویز مرتب کی ہیں، جنہیں اگلے ہفتے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں پیش کیا جائیگا۔

ملک بھر سے سے مزید