• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازش علی خان عاصم سی ڈی اے کےتر جمان مقرر

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) گریڈ بیس کے افسر نوازش علی خان عاصم کو سی ڈی اے کا تر جمان مقرر کیا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایچ آر ارشد آ فریدی نے چیئر مین سی ڈی اے کی منظوری سے ان کا نو ٹیفیکیشن جا ری کردیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید