• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر اسحاق کو عالمی شاعری ڈے پر ایوارڈ سے نوازا گیا

اسلام آباد (جنگ نیوز) سری لنکا کی انٹرنیشنل تخلیقی آرگنائزیشن نے پاکستان کے معروف شاعر ڈاکٹر محمد اسحاق عباسی کو انٹرنیشنل سطح پر اُنکی تخلیقی صلاحیتوں کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔ وہ بین الاقوامی سطح پر پاکستانی لٹریری فگر کے طور پر جانے پہچانے جاتے ہیں اور انگریزی میں بھی شاعری کرتے ہیں۔ قومی اور بین الاقوامی دوستوں کی جانب سے ڈاکٹر محمد اسحاق عباسی کو ایوارڈ ملنے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید