• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )اے ایس پی سید دانیال حسن کو ایس ڈی پی او گوجرخان تعینات کردیا گیا،ان کے پیش رو محمود الحسن رانا کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ون گجرانوالہ کی ذمّہ داری سونپ دی گئی ہے، اے ایس پی سید دانیال حسن قبل ازیں رینالہ خورد اوکاڑہ میں خدمات سرانجام دے رہے تھے ان کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع گھانچھے کے علاقہ سکسا چھوربٹ سے بتایا جاتا ہے۔
اسلام آباد سے مزید