کراچی( اسٹاف رپورٹر )صدر پولیس نے ہوٹل آئی سسٹم کی مدد سے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار اشتہاری ملزم عبد الرحمن ولد محمد شعبان تھانہ پنو عاقل میں درج ایف آئی آر نمبر 30/2025 زیر دفعہ 452، 376، 406(ii) تعزیرات پاکستان میں اشتہاری تھا۔ملزم کے خلاف متعلقہ تھانے میں سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں۔