• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (نیوز ڈیسک) ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان اور ہمدرد پبلک اسکول کے زیراہتمام 33ویں بین الاقوامی چلڈرن ہیلتھ کانفرنس آج منعقد ہوگی۔ ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان اور ہمدرد پبلک اسکول کے زیراہتمام 33ویں بین الاقوامی چلڈرن ہیلتھ کانفرنس عالمی یوم صحت 2025 کے عنوان صحت مند آغاز، امید بھرا مستقبل پر 6اپریل 2025 بروز اتوار کوصبح 11 بجے بذریعہ زوم ہمدرد کارپوریٹ آفس، بحریہ ٹاؤن ٹاور، طارق روڈ کراچی میں منعقد ہوگی۔ عالمی یوم صحت 2025 کے عنوان کا مقصد پورے سال زچگی اور نوزائیدہ صحت پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید