• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انفارمیشن گروپ سیکرٹریز فورم کا خواجہ اعجاز سرور کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آ باد (نیوز رپورٹر)انفارمیشن گروپ سیکرٹریز فورم کا اپنے سربراہ خواجہ اعجاز سرورکے انتقال پر اظہار افسوس انفارمیشن گروپ سیکرٹریز فورم نے اپنے سربراہ خواجہ اعجاز سرور کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ، خواجہ اعجاز سرور انفارمیشن گروپ کے ایک ممتاز اور قابل احترام رکن تھے اور جنہوں نے 1969میں انفارمیشن گروپ میں شمولیت اختیار کی اور مختلف اعلی ترین عہدوں پر فائز رہے۔

ملک بھر سے سے مزید