• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستانی ٹیم پیر کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا وارم اپ میچ کھیلے گی۔ وارم اپ میچ سے قبل پاکستانی ٹیم نے قذافی ا سٹیڈیم چار گھنٹے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔ ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن کے دوران پلیئرز کی ا سکلز ڈویلپمنٹ پر فوکس کیا گیا۔

اسپورٹس سے مزید