کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو سخت گرمی اور گھوڑوں کی تعداد میں کمی کے باعث صرف دو گھڑ دوڑ کا انعقاد ہوسکا، تیسری ریس منسوخ کردی گئی، پہلی میں بنگش کنگ پر غلام مصطفی، دوسری میں اسکائی لوو پر اسد عباس فاتح رہے۔