• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وارم اپ میچ، بنگلہ دیش نے اسکاٹ لینڈ کو ہرادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائیرکے وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش نے اسکاٹ لینڈ کو ہرادیا ۔ لاہور میں اسکاٹ لینڈ نے 7 وکٹ پر 251 رنز بنائے۔فاتح سائیڈ نےہدف 42 ویں اوور میں حاصل کرلیا ۔ سبحانہ موسترے 57 رن بنا کر ناٹ آئوٹ رہیں۔
اسپورٹس سے مزید