• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تلوار بازی میں خاتون کا ٹرانس جینڈر سے مقابلے سے انکار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) تلوار بازی کی31 سالہ امریکی کھلاڑی اسٹیفینی ٹرنر نے ٹرانس جینڈر حریف سے مقابلے سے انکار کردیا ان کا موقف ہے کہ خواتین کے ایونٹ میں کسی مردوں والی جنس کی کھلاڑی سے لڑ نہیں سکتی۔ اسٹیفینی ٹرنر نے مقابلے میں ٹرانس جینڈر کو شامل کرنےکی اجازت دینے پر امریکی تلوار بازی ایسوسی ایشن کوکڑی تنقیدکا نشانہ بنایا۔ تاہم انتظامیہ نے ٹرنر کو ایونٹ سے باہر کردیا۔

اسپورٹس سے مزید