کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی والی بال چیمپئن شپ میں اسلام آباد، پنجاب، پاکستان انڈر19 ، واپڈا، نیوی، آرمیاور پی اے ایف نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ اتوار کو پاکستان انڈر19 نے گلگت ، واپڈا نے اسلام آباد اور آرمی نے پنجاب کو زیر کیا۔