• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی والی بال سیمی فائنل مرحلے میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)54ویں قومی والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان انڈر-19 اور آرڈیننس فیکٹری کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔ واہ کینٹ میں کوارٹرفائنلز میں آرڈیننس فیکٹری نے اسلام آباد کو تین صفر اور پاکستان انڈر-19 نے پنجاب کو 3-0سے ہرادیا۔
اسپورٹس سے مزید