• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) بن قاسم سندھی گوٹھ ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر سے32 سالہ جاوید کی لاش برآمد ہوئی جسے پولیس نے جناح اسپتال منتقل کیا،پولیس کے مطابق بظاہر متوفی کی موت طبعی معلوم ہوتی ہے تاہم وجہ موت پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی معلوم ہوسکے گی ،پولیس نے کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید