• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹروپولیٹن کارپوریشن کو منافع بخش ادارہ بنائیں گے‘کمشنر کوئٹہ

کوئٹہ(اے پی پی) ایڈمنسٹریٹرمیٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ/کمشنر محمد حمزہ شفقات نے کہاہے کہ آئندہ سال کوئٹہ کی خوبصورتی یقینی بناتے ہوئے میٹروپولٹین کارپوریشن کو منافع بخش ادارہ بنائیں گے ایک سال کے دوران کارپوریشن سے گھوسٹ ملازمین اور جعلی بلوں کو روک دیاگیاہےبرتھ رجسٹریشن کے ذریعے2.4ملین روپے ریکوری کی گئی ہےانہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کارپوریشن سے گھوسٹ ملازمین اور جعلی بلوں کا خاتمہ کردیاگیاہے جبکہ پیٹرول کی چوری کو بھی روک دیاگیاہے بینک کرپٹ کارپوریشن کو اپنے پاؤں پر کھڑا کردیاگیاہے ۔
کوئٹہ سے مزید