• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 33مقدمات درج کرلیے

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں33مقدمات درج کرلیے ، تھانہ گلگشت کے علاقے میں احتشام سے دو ڈاکو موبائل چھین کر فرار ،یاسین سے جھپٹا مارکر نامعلوم ملزمان موبائل لے گئے ،تھانہ کوتوالی کے علاقے  میں ندیم سے موبائل چھن گیا، تھانہ جلیل آباد اور شاہ شمس کے علاقے  میں جاوید اور عثمان سے جھپٹا مارکر موٹرسائیکل سوارملزمان موبائل فونز چھین کر فرار ہوگئے جب کہ عابد رفیق ، ناصر عمر ،ابراہیم ، ارسلان ، ثنا اللہ ، محمد نعمان ، محمد اصغر ، ارشد ، عبدالرحمن ، رمضان ، آصف ،محمد آصف ،سجاد حسین ، صفدر ، محمد اعظم ، مجاہد ، مظہر عباس ، عابد حسین ، ظفر اقبال ، عبدالرحمان ، مزمل ، عارف ، غلام شبیر ، خضر عباس ، عبدالقدوس ، آریان خان ، محمد سلیم اور زاہد کی نقدی، طلائی زیورات ،موٹرسائیکلیں اور موبا ئل فونز سمیت دیگر قیمتی سامان چوری ہو گیا ۔ 
ملتان سے مزید