• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئر پورٹ آنے والے شہری سے 5گرام چرس برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایئر پورٹ آنے والے شہری سے 5گرام چرس برآمد ۔کامران اعجاز اپنی کار نمبری LE-67پہنچاتو ڈیوٹی پر مامور اے ایس ایف کے اہلکار نے دوران تلاشی جیب سے پانچ گرام چرس برآمد کرلی اے ایس ایف کے مطابق مذکورہ شخص وزیٹر تھا جس نے تحریری معافی نامہ لکھ کر دیا تو ڈیوٹی کمانڈر نے گھر جانے کی اجازت دے دی ۔
ملتان سے مزید