• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سڑکوں کے اطراف اور بڑی گرین بیلٹس پر پھل دار پودے لگانے کیلئے ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے کریم بخش نے سڑکوں کے اطراف اور بڑی گرین بیلٹس پر پھل دار پودے لگانے کیلئے ہدایت جاری کردی ہیں پہلے مرحلے میں 1ہزار سوہاجنا کے پودے لگائے جائیں گے ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈی جی پی ایچ اے کریم بخش کی جانب سے ملتان میں ہریالی میں اضافہ کیلئے ہنگامی بنیادوں پر سکیمیں شروع کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں اس ضمن میں پھولدار پودوں کے ساتھ ساتھ پھل دار پودے بھی لگائے جائیں گے ۔
ملتان سے مزید