• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں موسم گرما کیلئے سوئی گیس فراہمی کا شیڈول جاری

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی نے نیشنل گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے مطابق کوئٹہ شہر میں گیس کی فراہمی کے لیے موسمِ گرما کے لیے مقررہ اوقات کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک صارفین کو گیس فراہم کی جائے گی جبکہ رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک گیس کی فراہمی بند ہوگی۔
کوئٹہ سے مزید