• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والی بال، واپڈا اور ایئر فوس کا فائنل آج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی والی بال چیمپئن شپ کا فائنل جمعرات کو پی اے ایف اور پاکستان واپڈا کے درمیان کے درمیان کھیلا جائے گا، سیمی فائنلز میں آرمی اور نیوی کوشکست ہوئی۔

اسپورٹس سے مزید