• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الحمد للّٰہ قوم کیلئے ایک اور خوشخبری PIA کو 20 برس میں پہلی مرتبہ منافع ہوا، وزیر اعظم

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں کہا ہے کہ الحمدللہ قوم کیلئے ایک اور خوشخبری! پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کو 20 برس میں پہلی مرتبہ منافع ہوا، جو کئی دہائیوں کے خسارے کے بعد ایک بڑی تبدیلی ہے، خوش آئند ہے کہ مستقبل تابناک ہے، انشاء اللہ.وزیرِ ہوابازی خواجہ آصف کی قیادت میں ٹیم کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید