• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ میں آرام کے بعد آج کوئٹہ اور کنگز کراچی میں مدمقابل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل میں ایک دن آرام کے بعد جمعے کو کراچی کا مقابلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا ۔ اس میچ میں دل چسپ مقابلے کی توقعات کی جارہی ہے۔ میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے ایونٹ میں اپنے دو میچوں میں سے ایک، ایک میں کامیابی حاصل کر رکھی ہے ، کرا چی کے کھلاڑیوں نے جمعرات کو اپنی ٹریننگ کا سلسلہ جاری رکھا۔

ملک بھر سے سے مزید