• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پلاسٹک کے استعمال اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے)محکمہ ماحولیات نے پلاسٹک کے استعمال اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کا آغار کردیا ۔ ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (ای پی اے) راولپنڈی نےپنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے حکام کے ہمراہ راولپنڈی کے تجارتی مراکزبشمول صدر بازار میں پابندی شدہ پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائی کی۔ ایک دکان کو سیل جبکہ دیگر د کانوں پر مجموعی طور پر 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔ دھواں دینے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی میں متعدد گاڑیوں کے چالان کئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید