• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اسلام آباد سمیت دیگر علاقوں میں آج بارش ،ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آج آندھی / جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر تیز/ موسلادھار بارش اورژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ گزشتہ روز بھی سندھ شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہا ، شہید بینظیر آباد کا درجہ حرارت 49ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید