• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سجاد حیدر بخاری آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے سربرا ہ مقرر

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )گریڈ 18 میں ترقی پانیوالے ایس پی سید سجاد حیدر بخاری کو آرگنائزڈ کرائم یونٹ کا سربرا ہ مقرر کر دیا گیا جنہوںنے بدھ کو اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ۔ انہوں نے چارج سنبھالنے کے بعد سٹاف سے ملاقات کی اور مختلف سیکشنز کا دورہ، ریکارڈ اور حوالات چیک کی۔
اسلام آباد سے مزید