• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کی روک تھام و نقصانات سے آگاہی کیلئے واک

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) منشیات کی روک تھام و نقصانات سے آگاہی کے حوالے سے تھانہ سٹی اور صادق آباد کے علاقوں میں واکس کااہتمامکیا گیا۔ واکس میں سینیٹر ناصر محمود بٹ،چئیرمین پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان سمیت پولیس افسران،علماء کرام، تاجروں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔شرکاء نے منشیات کے نقصانات کے بارے میں شہریوں کو پیغام دیا۔
اسلام آباد سے مزید