• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکان سے 14کروڑ روپے خوردبرد 2ملازمین کے خلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)دالگراں بازار میں دکان سے 14کروڑ روپے خوردبردکرنے والے 2ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ گنج منڈی کو دانیال احمد نے بتایا کہ دالگراں بازار میں ہماری دکان حسن ٹریڈرز میں محمد امجد اور محمد مہران کھاتہ پوسٹ کرتے تھے۔ دونوں نے ملی بھگت کر کے کھاتہ میں سے 14کروڑ روپے خورد برد کر لئے اور غائب ہو گئے ۔
اسلام آباد سے مزید