• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی، فوڈ پوائنٹس پر سپلائی کی جانی تھیں، فوڈ اتھارٹی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئےمردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑ لی۔ ترجمان کے مطابق 500 کلو مردہ مرغیوں کو ڈپمنگ سائٹ پر تلف کر دیا۔ گاڑی مالک کیخلاف مقدمہ درج کراکر ملزم کو گرفتار کرادیا گیا۔ مردہ مرغیاں راولپنڈی شہر کے مختلف فوڈ پوائنٹس پر سپلائی کی جانی تھی۔
اسلام آباد سے مزید