• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سپر لیگ ، راولپنڈی پولیس کے 5ہزار اہلکار سکیورٹی فرائض انجام دینگے

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) پاکستان سپر لیگ کے لئے راولپنڈی پولیس کے 5ہزار افسران و اہلکار سیکورٹی فرائض سرانجام دیں گے، ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کے 367افسران کو تعینات کیاگیاہے، اس حوالے سے سی سی پی اوسید خالد ہمدانی نے کہاہے کہ سی سی ٹی وی مانیٹرنگ کے لیے خصوصی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید