• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس آپریشن، متعدد منشیات فروش گرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے تھانہ کھنہ میں سینئر پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کی،انہوں نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف جاری کریک ڈاؤن کا جائزہ لیا۔ ادھر پولیس نے تھانہ کھنہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں منشیات فروشوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف آپریشن کیا اور درجنوں بڑے فروش گرفتار کر لئے ۔آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے کئی ٹھکانے مسمار بھی کئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید