• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرور منیر راؤ کی نئی تصنیف ”مدینہ منورہ تاریخ کے آئینہ میں“ شائع

ااسلام آباد ( نیوز رپورٹر) نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دانشور، ادیب اور سینئر صحافی سرور منیر راؤ کی نئی تصنیف ”مدینہ منورہ تاریخ کے آئینہ میں“ شائع ہو گئی ۔ کتاب میں مدینہ منورہ کی تاریخ کو تحقیقی، تجزیاتی اور دینی تناظر میں انتہائی سادہ اسلوب سے تحریر کیا گیا ہے۔نیشنل بُک فاؤنڈیشن کےمینجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر کامران جہانگیر نے کہا کہ فاؤنڈیشن کا مشن صرف کتابوں کی اشاعت نہیں بلکہ مطالعہ کے کلچر کو فروغ دینا اور ہر خاص و عام تک کتاب کی رسائی کو ممکن بنانا ہے۔
اسلام آباد سے مزید