کراچی (اسٹاف رپورٹر )پولیس نے بین الصوبائی منشیات فروش ملزم بلال عرف کاشف ولد بہادر کو گرفتار کرکے 520گرام ہیروئن برآمد کرلی۔