کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت سالانہ امتحانات جاری ہیں،چیئرمین میٹرک بورڈ نے لیاری میں مختلف امتحانی مراکزکا دورہ کیا،غازی محمد بن قاسم گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول لیاری میں فرنچر کی کمی کی شکایت پر اس کو فوری پرحل کردیا گیا اور دیگر اسکولوں میں بہتر انتظاما ت پر اطمینان کا اظہارکیا،شکایتی سیل میں بورڈ کے افسران اور ویجلینس ٹیم نےنقل کے 36کیسز رپورٹ کئے۔