• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق سید محمدمجتبیٰ جعفری کے جواں سالہ فرزند سید احمد مجتبیٰ جعفری کی مجلس برسی اتوار 13 اپریل شام 5 بجے امام بارگاہ شہداء کربلا، انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگی۔جاسر عباس کی تلاوت حدیثِ کساء کے بعد سوز خوانی مرتضیٰ برادران و ساتھی، مجلس سے خطاب مولانا سید باقر حسین زیدی کرینگے ۔ خانوادہ سیدمحمد مجتبیٰ جعفری نے تمام مومنین اورعزیز و اقارب سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست کی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید