• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موچکو، قبرستان سے انسانی ہڈیاں اور کھوپڑی ملیں، ایدھی سرد خانے منتقل

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) موچکو تھانے کی حدود اسپارکو روڈ ہاکس بے مشرف کٹ کے قریب قبرستان سے انسانی ہڈیاں اور کھوپڑی ملی جسے ایدھی ہوم سہراب گوٹھ سردخانے منتقل کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید