کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایئرپورٹ پولیس نے دبئی فرار ہونے والے مفرور ملزم لیاقت حسین ولد عبد القیوم کو گرفتار کرلیا،ملزم کے خلاف تھانہ سہراب گوٹھ میں مقدمہ درج ، فراڈ، جعلی دستاویزات اور جعلی چیک دینے کے الزامات ہیں۔